پنجاب حکومت

حکومت ماحول کے تحفظ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،بیگم ذکیہ شاہنواز

  • حکومت ماحول کے تحفظ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،بیگم ذکیہ شاہنواز لاہور (اے پی پی،ملت آن لائن)صوبائی وزیر تحفظ ماحول بیگم ذکیہ شاہنواز کی زیرصدارت کلائمیٹ چینج سے متعلق محکمہ تحفظ ماحول کے سیکرٹریٹ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری تحفظ ماحول ریٹائرڈکیپٹن سیف انجم، ڈائریکٹرز تحفظ ماحول نسیم الرحمان […]

  • شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گرفتار

    شہباز شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گرفتار لاہور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مارنے کی منصوبہ بندی کرنے والا دہشت گرد لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد ماڈل ٹاؤن بلاک ایچ کے ایک گھر میں ڈرائیور کی نوکری کر رہا تھا […]

  • آزادی کپ میں پاکستانی قوم کو فتح ملی ،شہباز شریف

    آزادی کپ میں پاکستانی قوم کو فتح ملی ،شہباز شریف میچوں کا پرامن انعقاد پرامن پاکستان کی جیت اور امن دشمنوں کی شکست ہے، ورلڈ الیون اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے قوم کو عمدہ کھیل سے بھرپور محظوظ کیا، وزیراعلی پنجاب کا بیان انقرہ /لاہور(آئی این پی ملت اآن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا […]

  • جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں، شہباز شریف

    جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں، شہباز شریف لاہور(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام عوامی مفاد کا نظام ہے کیونکہ جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں۔ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب […]

  • شکست خوردہ عناصر کو ترقیاتی منصوبوں سے تکلیف ہے، شہباز شریف

    شکست خوردہ عناصر کو ترقیاتی منصوبوں سے تکلیف ہے، شہباز شریف لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصر کو عوامی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے تکلیف ہورہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ شکست خوردہ عناصر کو عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے تکلیف ہو رہی […]

  • شہبازشریف نے قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پرپابندی لگادی

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کو قومی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور عہدیداروں کی قومی اداروں کے خلاف بیان بازی پر پابندی لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا لہٰذا پارٹی رہنما اور […]