پنجاب حکومت

پنجاب کابینہ نے پنجاب تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دے دی

  • لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کابینہ نے 1200 میگاواٹ گیس پاور پراجیکٹ کے لیے پنجاب تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 1200 میگاواٹ گیس پاور پراجیکٹ کے لیے پنجاب تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام اور اس کے […]

  • بجٹ میں جنوبی پنجاب کیلئے ریکارڈ فنڈز رکھے،شہباز شریف

    لاہور (ملت آن لائن، آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں جنوبی پنجاب کے لئیے ریکارڈ فنڈز رکھے ہیں،جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کو خوشحالی کے لیے میگا منصوبوں پر کام ہورہا ہے،جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا حق دینے کے لیے وسائل کی […]

  • جے آئی ٹی کے پاس اختیار نہیں کہ وہ فیصلہ دے سکے رانا ثنااللہ

    لاہور( ملت آن لائن)وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہناہے کہ جے آئی ٹی کے پاس اختیار نہیں کہ وہ فیصلہ دے سکے اسے تو صرف رپورٹ پیش کرنی ہے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے خلاف سازش دھرنوں سے شروع کی گئی یہ لاک […]

  • ٹھوس حکومتی اقدامات سے معیشت میں بہتری آئی ، شہبازشریف

    لاہور(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار برس کے دوران ٹھوس حکومتی اقدامات سے معیشت میں بہتری آئی ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر عباس خان آفریدی نے ملاقات کی۔اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی اداروں نے موجودہ حکومت کی شفافیت […]

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گھروں میں تیار کردہ کھانے کو آن لائن فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ

    لاہور (ملت آن لائن ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گھروں میں تیار کردہ کھانے کو آن لائن فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کر لیا ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نو ر الامین مینگل نے آن لائن کھانا فروخت کرنے والوں کو ایک ماہ کے اندر لائسنس حاصل کرنے کی ہدایت […]

  • پنجاب کابینہ کی وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں قرارداد

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب کابینہ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے حق میں قرارداد منظور کی ہے، جس میں توانائی منصوبوں کے حوالے سے ان کی کاوشوں پرزبردست خراجِ تحسین پیش کیاگیاہے۔قرارداد میں کہا گیا ہےکہ بجلی منصوبوں سے 2017 ءتک 5ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں آ جائے گی۔اجلاس میں توانائی منصوبوں پر تبادلہ خیال […]