پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز آج سے ہو گا

  • ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز آج 26 اپریل کو ہو گا، بی ایس، ماسٹرز، میڈیکل اور میٹرک میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق امتحانات میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں […]