اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ کتاب ہی انتہاپسندی دہشتگردی کے خلاف ہمارا قومی بیانیہ ہے،ریاست کی مجموعی ذمہ داری ہے کہ کتاب اور ادب کو فروغ دے اور ادبی سرگرمیوں کی سرپرستی کرے،صوبائی دارالحکومتوں میں بھی کتاب میلے منعقد ہونے چاہئیں اور […]
پنجاب حکومت
کتاب ہی انتہاپسندی اوردہشتگردی کے خلاف ہمارا قومی بیانیہ ہے،
-
عمران خان نے خوشی خوشی مٹھائی کھائی لیکن پانامہ کیس کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا: حمزہ
لاہور (ملت آن لائن +آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانامہ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان نے خوشی خوشی مٹھائی کھائی لیکن اگلے روزفیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جے آئی ٹی بنے گی […]
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہبازشریف کی وزیر اعظم نوازشریف کو گلے لگاکر مبارکباد
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے گلے لگا کر وزیر اعظم نوازشریف کو مبارکباد دی ۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیر اعظم نوازشریف کے سر سے نااہلی کی تلوار ہٹنے کے بعد […]
-
نواز شریف پاناما کیس کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم رہیں گے: شہباز شریف
قصور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ سوئس بینکوں میں پڑا 6 ارب روپیہ پکار رہا ہے کہ زرداری مجھے آکر لے جاؤ۔ قصور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نواز شریف پاناما فیصلے کے بعد بھی ملک کے وزیراعظم ہی رہیں […]
-
ایک چھت تلے17خدمات، وزیر اعلیٰ پنجاب کا36 اضلاع میں خدمت مراکز کے قیام کا فیصلہ
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منگل کویہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صوبے کے 36اضلاع میں خدمت مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا گیاجہاں ایک چھت تلے عوام کو 17مختلف خدمات مہیا کی جائیں گی۔ وزیراعلی نے اجلاس سے […]
-
لاہو رکیساتھ پنجاب کے6بڑے شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے ،شہباز شریف
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت منگل کو اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے […]