پنجاب حکومت

حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے‘ سلمان صوفی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) چیف منسٹر پنجاب سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے۔کیمبرج یونیورسٹی کے سنٹرفار ڈویلپمنٹ سٹڈیز میں خصوصی لیکچر کے دوران سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ کے ڈی جی سلمان صوفی نے بتایا کہ وزیراعلی محمد […]

  • وزیر اعلی پنجاب کی سانحہ سیہون کی مذمت

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سیہون میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ کے احاطہ میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیر اعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدرد […]

  • گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر سندھ محمد زبیر کی ملاقات

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر سندھ محمد زبیر نے ملاقات کی‘ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مال روڈ لاہور میں ہونے والے سانحہ پر گہرے دُکھ اور افسوس کا […]

  • وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ کے نزدیک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے قلعہ ستارشاہ کے نزدیک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترین […]

  • وزیراعلیٰ شہبازشریف کاپولیس شہداء کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    لاہور (ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج 3اضلاع ساہیوال،اوکاڑہ اورقصور کی چار تحصیلوں میں جاکرلاہوردھماکے میں جاں بحق ہونے والے پولیس شہداء کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی اوران کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہار کیا۔وزیراعلیٰ صبح سے شام تک شہداء کے لواحقین کے ساتھ رہے اوران کے ساتھ دیر تک […]

  • سانحہ لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کا شہدا کی رہائش گاہ پر آمد، تعزیت

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لاہورمیں ہونے والے دھماکے میں شہید ہیڈ کانسٹیبل عصمت علی کے گھر ساہیوال ، شہید کانسٹیبل محمد ندیم کی رہائش گاہ رینالہ خورد،دیپالپور کے نواحی گاؤں میں شہید کانسٹیبل عرفان محمود اور قصور کے علاقے راجہ جنگ کے نواحی گاؤں میں شہید کانسٹیبل اسلمکی رہائشگاہ […]