پنجاب حکومت

پاکستان کو مل کر امن کا گہوارا بنائیں گے؛ وزیر اعلیٰ

  • وزیراعلیٰ پنجاب:(ملت+اے پی پی) شہباز شریف سے ڈی جی رینجرزپنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات نے ملاقات کی ،وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کو ئی دشمن پاکستان کومیلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وطن کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ڈی جی […]

  • وزیراعلیٰ نے ڈرگ ٹیسٹینگ لیب کا تمام عملہ تبدیل کردیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) 1960ء میں تعمیر کی جانے والی ڈرگ ٹیسٹنگ لیب پر آٹھ ماہ قبل 20 کروڑ روپے خرچ کرنے کے بعد اسے سٹیٹ آف دی آرٹ کا درجہ دے کر دوبارہ افتتاح کیا گیا لیکن نتائج صفر سے آگے نہ بڑھ سکے اور ادویات کی ٹیسٹنگ کے لئے انہیں لندن کی ایل […]

  • صاف پانی فراہمی

    پنجاب نے چند برس کے دوران غیرمعمولی ترقی کی؛ شہباز

    لاہور:(ملت) :’’وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میں صوبہ پنجاب نے چند برس کے دوران غیرمعمولی ترقی کی ہے اوربلا شبہ وزیر اعلی شہباز شریف کی اپنے صوبے کے عوام کیلئے خدمات قابل قدر ہیں اور ان کی انتھک محنت اور غیر معمولی رفتار سے منصوبوں کی تکمیل کو نہ صرف پاکستان بلکہ چین […]

  • یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے‘‘؛ شہباز

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب کے دورے پر آئی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی طالبات کے وفد سے گفتگو کے دوران بھائی چارے ، ایثار ،اخوت، اتحاد ، اتفاق اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو پاکستان کیلئے سوچنا چاہیے اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے […]

  • مارشل لاء کی حکومتیں ہوں یاسویلین؛ شہباز

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار صوبوں،آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان پر مشتمل ہے اوراس میں بسنے والے 20کروڑ عوام باہمی اخوت اوربھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہیں۔سب اکائیاں ملکر ترقی کریں گی تبھی پاکستان آگے بڑھے گا۔بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑااورآبادی کے لحاظ سے […]

  • گنگا رام ہسپتال صفائی کے انتہائی ناقص حالات پر سیل

    لاہور:(ملت) :وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرصحت مند پنجاب پروگرام کے تحت عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فو ڈاتھا رٹی کی ٹیموں کی طرف سے اشیاء خوردونوش بنانے اور بیچنے والوں کی چیکنگ جاری ہے۔اس سلسلے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل […]