لاہور: (ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے سخت نوٹس کے بعد لاہورپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے نواں کوٹ میں فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان صغیر ، ہنزلہ عرف ہنی اوردیگرکو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ہے
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ کے سخت نوٹس کے بعد پولیس کا فوری ایکشن
-
پنجاب صاف پانی کمپنی کے بورڈ کی تشکیل نو کا فیصلہ
لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پینے کے صاف پانی کے پروگرام کے حوالے سے منعقدہ دو روزہ انٹرنیشنل سیمینار کی سفارشات کی روشنی میں پروگرام پرمستقبل میں عملدرآمدکے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران پنجاب صاف پانی کمپنی کے […]
-
وزیراعلیٰ کا سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس
لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے نوا نکوٹ کے علاقے میں سرعام ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف قانون […]
-
وزیراعلیٰ نے جعلی سٹنٹ ڈالنےپرانکوائری کا حکم دے دیا
لاہور:(ملت) :وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں میوہسپتال میں دل کے مریضوں کوجعلی سٹنٹ ڈالنے کے حوالے سے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جعلی سٹنٹ ڈالنے کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے […]
-
عوام انتشار کی سیاست کرنے والوں سے بیزار ہوچکے ہیں، شہباز
لاہور: (ملت+آئی این پی )وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ عوام انتشار کی سیاست کرنے والوں سے متنفر اور بیزار ہو چکے ہیں۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے ساڑھے 3 سال دیانت، امانت اور شفافیت کے گواہ ہیں، حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں […]
-
تحریک انصاف کا اسمبلی میں احتجاج کا اعلان
لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور اور پنجاب کے لئے ترقی کے دوہرے معیار کا معاملہ دنیا نیوز نے اٹھایا تو تحریک انصاف نے اس پر اسمبلی میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف نے اس ضمن میں اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء کار بھی جمع کرا دی ہے۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی نبیلہ […]