پنجاب حکومت

پنجاب اور مائننگ سیکٹر کی معروف بین الاقوامی جرمن کمپنی فیوگرو کے درمیان معاہدہ

  • لاہور:(ملت) :محکمہ معدنیات پنجاب اور مائننگ سیکٹر کی معروف بین الاقوامی جرمن کمپنی فیوگرو ( Fugro) کے درمیان آج یہاں معاہدہ ہوا۔ معاہدے کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی محمد شہباز شریف تھے۔پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر ارشد محمودجبکہ جرمن کمپنی فیوگرو( Fugro) کی جانب سے مینجنگ ڈائریکٹرڈاکٹر یوتا ایلسک( Dr. […]

  • وزیراعلیٰ کا دو پولیس اہلکاروں کے جاں بحق پر افسوس کااظہار

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل آباد میں امن دشمنوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ہمدردی اوراظہار تعزیت کیاہے اور آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ […]

  • ’’آپ کے منہ میں گھی شکر‘‘

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے مقامی ہوٹل میں دیہی آبادی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کے موضوع پرمنعقدہ انٹرنیشنل مشاورتی سیمینار کے اختتامی سیشن کے دوران بین الاقوامی و ملکی کمپنیوں کے اعلی حکام، انجینئرز،کنسلٹنس اورماہرین کے سوالات کے خود بھی جوا ب دےئے اور مدلل انداز میں پروگرام […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم پاکستان سے درخواست

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف سے کھادپر دی جانے والی سبسڈی بحال کرنے کی درخواست کی ہے جس پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وفاقی حکومت سبسڈی کی بحالی کے بارے میں ان کی درخواست پر ہمدردی سے غور کرے گی۔وزیراعظم محمد نوازشریف […]

  • صاف پانی فراہمی

    ’’چین میں آپ کو ’’مین آف ایکشن‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے ‘‘

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں نئے تعینات ہونے والے چین کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن(Mr. Long Dingbin) نے آج یہاں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک چین تعلقات کے فروغ اور سی پیک کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے لانگ ڈنگ بن کو […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا فاروق اعوان کے انتقال پر اظہار تعزیت

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی و لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے سابق ممبر فاروق اعوان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی […]