لاہور:(ملت) : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم عمر ترین انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ماہر ارفع کریم پاکستان کی ہونہار، ذہین اور قابل بیٹی تھی جس نے کم عمری میں اپنی خداداد صلاحیتوں کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ ارفع کریم نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان […]
پنجاب حکومت
وزیر اعلیٰ کا ارفع کریم کی پانچویں برسی کے موقع پر پیغام
-
پینے کے صاف پانی کے پروگرام میں پیش رفت
لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سنجیدہ ہیں اورصاف پانی پروگرام کو آگے بڑھانے کیلئے ہمیں واٹر سیکٹر کی بین الاقوامی و ملکی کمپنیوں کی سود مند معاونت بھی درکار ہے۔صاف پانی پروگرام کو آگے بڑھانے کے […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق سپیکر خیبر پختو خوا اسمبلی ا تقال پر اظہار افسوس
لاہور:ملت) : وزیراعلیٰ پ جاب محمد شہبازشریف ے سابق سپیکر خیبر پختو خواہ اسمبلی عبد الاکبر خا کے ا تقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ے اپ ے تعزیتی پیغام میں سوگوار خا دا سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح […]
-
شہباز شریف کی وزیراعظم سے کھاد پر سبسڈی بحال کرنے کی درخواست
لاہور: (ملت+اے پی پی) وفاق کی جانب سے کھاد پر دی جانی والی سبسڈی کو واپس لینے کے فیصلے پر پنجاب حکومت اور تحریک انصاف ایک پیج پر۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی حکومت سے سبسڈی بحالی کی درخواست کی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں سبسڈی […]
-
’’ کہاں تک سنوں گے ،کہاں تک سناؤں‘‘
لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریفنے آج مقامی ہوٹل میں پنجاب صاف پانی کمپنی کے زیر اہتمام صوبے کی دیہی آباد ی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ مشاورتی سیمینار کی افتتاحی تقریب سے اردو اورانگریزی زبان میں خطاب کیا اور اس پروگرام پر عملدر آمد میں ہونے […]
-
صاف پانی پروگرام کی لاگت میں اضافہ
لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے کی ساڑھے پانچ کروڑ دیہی آبادی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے اورہمیں اس چیلنج سے بطریق احسن عہدہ برآ ہونا ہے ۔شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے اور اپنے شہریوں کو بنیادی […]