لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف پروڈیوسرسید نور کی اہلیہ سینئر صحافی و پروڈیوسر رخسانہ نور کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا ۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور […]
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ کا صحافی و پروڈیوسر رخسانہ نور کے انتقال پراظہار تعزیت
-
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ہیلتھ کیئر سسٹم کی بہتری کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مریضوں کی سہولت اور انہیں بروقت طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتالوں کی ایمبولینسز کو ریسکیو1122 کے سپرد کرنے کا فیصلہ […]
-
وزیراعلیٰ نے لیپ ٹاپ خریدنے کی منظوری دے دی
لاہور:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہونہار طلبا و طالبات کیلئے لیپ ٹاپ خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے لیپ ٹاپ کی خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس پنجاب حکومت جدید ترین لیپ ٹاپ خرید کر ذہین طلبا و طالبات میں تقسیم کرے گی۔پنجاب […]
-
وزیراعلیٰ کی بغیرپروٹوکول چمبہ ہاؤس آمد
لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پ جاب محمد شہبازشریف آج بغیر پروٹوکول چمبہ ہاؤس گئے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولا ا فضل الرحم سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ ے مولا ا فضل الرحم کی عیادت کی اور ا کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلیٰ ے صحت یابی پر مولا ا فضل الرحم کو مبارکباد دیتے ہوئے یک […]
-
پنجاب :کالجز اساتذہ کی ترقی ٹیسٹ سے مشروط کرنے کا فیصلہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے کالجز کے اساتذہ کی ترقی ٹیسٹ سے مشروط کر نے کا فیصلہ ، محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں ایجوکیشن سٹاف کو دوبارہ واپس بھجوانے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ پاس کر کے ٹریننگ لینے والے اساتذہ کو ترقی دی جائے گی جب کہ محکمہ […]
-
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کر لیا
لاہور: (ملت+اے پی پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کرلیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیئس جنوری کو سہ پہر دو بجے سپیکر رانا محمد اقبال کی زیرصدارت ہوگا ۔ اس ضمن میں حکومت پنجاب کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر گورنر پنجاب ملک […]