لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج اتفاق ہسپتال میں زیر علاج جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اورکشمیر کمیٹی کے چےئرمین مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے مولانا فضل الرحمن کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے […]
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ نےمولانا فضل الرحمن کی عیادت کی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جعلی و غیرمعیاری ادویات کے خلاف مہم کو مزید تیز کرنے کا حکم
لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں جعلی و غیر معیاری ادویات کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے کئے جانے والے اقدمات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیراعلیٰ نے جعلی و غیرمعیاری ادویات کے […]
-
پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی
لاہور: (ملت+آئی این پی) پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی، وزیراعلی پنجاب نے لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سردار محمد ایوب خان کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ سردار محمد ایوب خان کو صوبائی وزیر مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کا […]
-
وزیراعلیٰ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں انٹیلی جنس سسٹم کے قیام کی منظوری دے دی
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں انٹیلی جنس سسٹم کے قیام کی منظوری دے دی جس کے ذریعے ملاوٹ مافیا کا سراغ لگایا جاسکے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]
-
وزیراعلیٰ سے غلام مرتضیٰ خان جتوئی کی ملاقات
لاہو:(ملت): وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے ملاقات کی ۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث قومی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔تجارتی و معاشی سرگرمیوں اورسرمایہ کاری کے […]
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت آج یہاں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس چارگھنٹے سے زائدجاری رہا۔مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب میں دہشت گردی ،عسکریت پسندی ،انتہاء پسندی اورفرقہ واریت کے […]