پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کا مشتاق احمدعظیمی کے انتقال پراظہار تعزیت

  • لاہور:(ملت): وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایکسپریس نیوز کی سینئر پروڈیوسر ارم غنی کے والدچوہدری عبدالغنی اور ایکسپریس میگزین کے کالم نگار مشتاق احمد عظیمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں کیساتھ دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں […]

  • وزیراعلیٰ سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی ملاقات

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل سردار طارق امان، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد […]

  • شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور کی ملاقات

    لاہور:(ملت+آئی این پی) وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، نیشنل ایکشن پلان کے تحت کیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے […]

  • وزیر اعلی کامیڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس

    لاہور:(ملت) :وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے شیخوپورہ میں ایک تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلی نے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے […]

  • وزیراعلیٰ سےکرنل (ر) مبشر جاوید کی ملاقات

    لاہور:(ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لارڈمیئر کرنل (ر) مبشر جاویدنے ملاقات کی ۔وزیر اعلیٰ نے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی حکومتوں کا قیام شہریوں کے نچلی سطح پرمسائل کے حل میں ممدو معاون ثابت ہوگا اوربلدیاتی ادارے عوامی مسائل کے حل میں موثر […]

  • ’’خادم پنجاب سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘‘شروع کیاجائے گا:شہباز

    لاہور؛(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے صوبے میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد اور اس ضمن میں تحصیل، ضلع ، ڈویژن اورصوبائی سطح پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے کیلئے جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ’’خادم پنجاب سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘‘ بھی […]