پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس

  • لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جناح ہسپتال میں قصور کی مریضہ کو مناسب علاج فراہم نہ کرنے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ اس واقعہ میں غفلت اور کوتاہی برتنے والے ذمہ دار ڈاکٹروں اور دیگر عملے کے خلاف بھی سخت ترین کارروائی کی ہدایت […]

  • وزیراعلیٰ کابلوکی میں 1223 میگاواٹ کے گیس پاور پلانٹ کا دورہ

    لاہور:(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج بلوکی میں 1223 میگاواٹ کے گیس پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے زیر تعمیر گیس پاور پلانٹ کے مختلف حصے دیکھے اور منصوبے پر کام کی رفتار کو سراہا۔وزیراعلیٰ نے پلانٹ کے معائنے کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب […]

  • پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے، شہباز

    لاہور: (ملت+آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پاکستان نے لازوال قربانیوں کے ذریعے اقوام عالم میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے جبکہ پوری قوم کو شہداء کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]

  • وزیراعلیٰ کی زیر صدارت تین گھنٹے طویل اجلاس

    لاہور: (ملت) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج تین گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے کئے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

  • گورنر پنجاب کی بشیر احمد کے انتقال پر سوگو ار خا ندان سے تعزیت

    راولپنڈی: (ملت+آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف گو رنر پنجاب رفیق رجوانہ سمیت کئی دیگر اہم شخصیات نے میاں بشیر احمد کے انتقال پر سوگو ار خا ندان سے تعزیت کی ۔ گو رنر پنجا ب رفیق رجو انہ نے ٹیلی فون کر کے ایڈیٹر رپو رٹنگ پر ویز بشیر سے اُن کے والد […]

  • ’’درد دل کے واسطے پیدا کیا انساں کو‘‘

    لاہور :(ملت) : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں سال نو کے پہلے روز تعطیل کے باوجود صوبے کے ہیلتھ کئیر سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں 3 گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا جس میں ترکی کی وزارت صحت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ […]