پنجاب حکومت

لاہور میں پنجاب لینڈ اتھارٹی کے مرکزی ڈیٹا سنٹر کا افتتاح

  • لاہور: (م،لت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے خاندانی جھگڑوں کے ختم کرنے کا طریقہ بتا دیا ، کہتے ہیں اب پٹواری عوام کا خون نہیں چوس سکے گا ، ہر کسی کو وراثتی جائیداد شفاف طریقے سے ملے گی ، ارفع کریم ٹاور لاہور میں وزیر اعلیٰ نے پنجاب لینڈ اتھارٹی کے مرکزی […]

  • شہبازشریف کی کھل کر باتیں

    لاہو: ملت :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں بلوچستان کے شہر گوادر سے پنجاب کے دورے پر آئے ہوئے 78رکنی طلبا و طالبات اوران کے اساتذہ کے وفد سے کھل کرباتیں کیں اورطلباء و طالبات نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے خیالات کو سراہا اورصوبہ پنجاب میں شعبہ تعلیم کی ترقی کیلئے شاندار اقدامات پرانہیں […]

  • وزیراعلیٰ کا محمد خان نقشبندی کے انتقال پراظہار تعزیت

    لاہور : ملت : – وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز صحافی اور تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن محمد خان نقشبندی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور […]

  • وزیراعلی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

    لاہور ؛ ملت: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دی۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں پر سفر کرنے والوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے روڈ سیفٹی اتھارٹی کا قیام […]

  • بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری: شہباز

    لاہوملت: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چار اکائیوں، آزادکشمیراورگلگت بلتستان پر مشتمل ہے۔پاکستان کی تمام اکائیاں اخوت کے رشتے میں پروئی ہوئی ہیں اور ہمارے غم اورخوشیاں سانجھی ہیں۔ہم ایک کنبے کی طرح ہیں اورہمیں روکھی سوکھی مل بانٹ کرکھانا ہے۔یہی وہ ابدی نظام اور کلیہ ہے جس کے […]

  • ’’ پنجاب سپیڈ ‘‘محنت اور غیر معمولی کارکردگی کا نتیجہ ہے

    لاہور؛ ملت: چین کے قونصل جنرل یوبورن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کی جانب غیر معمولی انداز میں پیشرفت کی ہے۔ انفراسٹرکچر ، تعلیم ، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی ترقی کے باعث صوبے کے عوام کا معیار […]