پنجاب حکومت

سال2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم؛ شہباز

  • وزیر اعلی ٰپنجاب:(ملت+اے پی پی) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 میں لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی اور بجلی سستی بھی ملے گی۔ صنعت کار لانگ ٹرم سرمایہ کاری پر توجہ دیں۔ لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کی ایوارڈ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین کی مدد سے36 […]

  • سی پیک بلوچستان میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گوادر سے تعلق رکھنے والے طلبا کے اعزاز میں دیئے […]

  • سترسال کے دوران بلوچستان کونظراندازکیا گیا، شہباز

    گوادر:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 70 سال کے دوران بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا اوراسی وجہ سے بلوچ عوام کو وفاق سے جائز شکایت ہوئیں۔ لاہورمیں بلوچستان کے ساحلی شہرگوادرسے تعلق رکھنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے بغیرپاکستان نا مکمل ہے، 70 […]

  • پنجاب سپیڈ دراصل ’’شہباز سپیڈ‘‘ہے:چینی نائب وزیر

    سی پیک منصوبوں پرکام کی رفتار دیکھ کر خوشی ہوئی ہے،صوبے میں منصوبوں کی مثالی رفتار کا کریڈٹ شہبازشریف کو جاتا ہے شہبازشریف کی انتھک محنت کا اعتراف چین کی قیادت اور اداروں کے سربراہ بھی کرتے ہیں اور میں بھی ان کی محنت کا معترف ہوں چینی قوم کی محنت کی مثال دنیا میں […]

  • وزیراعلیٰ کی غلام دستگیر خان اورخرم دستگیرخان سے ملاقات

    لاہور:(ملت) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان اور وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیرخان نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی ٹھوس معاشی پالیسیوں کے باعث […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا معشوق سلطان کے انتقال پر اظہار تعزیت

    لاہور:(ملت) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف و صدارتی ایوارڈ یافتہ پشتو کی لوک گلوکارہ معشوق سلطان کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ معشوق سلطان نے مسحورکن آواز اور منفرد طرز گائیکی کے […]