پنجاب حکومت

سی پیک سےدہشت گردی و انتہا پسندی کا خاتمہ ہوگا: شہباز

  • لاہو(ملت:) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا عظیم الشان منصوبہ ہے جو گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے اور اس منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف پاکستان کی تقدیر بدلے گی بلکہ پورا خطہ مستفید ہو گا۔ سی پیک کے تحت پورے […]

  • بھارتی افواج کی سکول وین کو نشانہ بنانے کی مذمت: وزیراعلیٰ پنجاب

    وین ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا سکول وین کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے، واقعہ سے بھارت کے جارحانہ عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں:وزیراعلیٰ لاہور16 دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لائن آف کنٹرول پر نکیال سیکٹر میں […]

  • عمران خان کی منفی سیاست بے نقاب ہوچکی ہے؛ احمدخان

    قصور: (ملت+اے پی پی) عمران خان کی غلط بیانی پر مبنی سیاست بے نقاب ہوچکی ہے‘ سڑکوں‘ چوکوں ‘چوراہوں پرالزامات کی سیاست کرنیوالے اب پھر سڑکوں پرآکرملکی ترقی اورخوشحالی کی راہ میں روڑے اٹکاناچاہتے ہیں، ان خیالات کااظہار معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی ملک محمداحمدخان نے اپنے ڈیرہ پر اخباری نمائندوں سے […]

  • دھرنا گروپ سیاسی میدان میں تنہا ہے، شہباز

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے كہا ہے كہ دھرنا گروپ آج اپنی منفی سیاست كی بنا پر سیاسی میدان میں تنہا كھڑا ہے اور ان سیاسی عناصر نے ذاتی مفادات كی خاطر قومی مفادات كو بالائے طاق ركھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) كے وفد نے ملاقات […]

  • سانحہ پشاور،سفاک درندوں پر زمین تنگ کردی گئی: شہبازشریف

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم بچوں کوشہید کرنیوالے سفاک درندوں پر زمین تنگ ہوچکی ہے، دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر کے مٹی کا یہ قرض اتاریں گے۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی دوسری برسی کے موقع پر […]

  • پاکستان کلاسیکل موسیقی میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہے،گورنر پنجاب

    لاہور: (ملت+اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان تعلیم اور کاروبارکے ساتھ ساتھ کلاسیکل موسیقی میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہے،مجھے مسی بروس کی پیانو میں مہارت نے بے حدمتاثر کیا،ہنگری کے سفیر استوان سزابو کی یہ کاوش پسند آئی کہ سفیر کو دو ممالک کے درمیان ثقافتی رشتے […]