پنجاب حکومت

لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا قیام جلد عمل میں لانے کی ہدایت

  • صاف پانی فراہمی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم عوام کو ان کی اراضی کی دستاویزات بلاتاخیر فراہمی کیلئے ایک سنگ میل ہے اوراس پروگرام کے تحت صوبے بھر میں 144 سروس سینٹرز خدمات کی فراہمی کیلئے مصروف عمل ہیں۔ان سروس سنٹرز میں بینک کاؤنٹرز بھی بنائے جائیں […]

  • وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

    لاہور :(ملت+اے پی پی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو پرامن اور […]

  • وزیر اعلی پنجاب سے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارےکی ملاقات

    لاہور:(ملت)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے (ڈیفڈ) کی پاکستان میں سربراہ جوانا ریڈMs. Joanna Reid) )نے ملاقات کی جس میں ڈیفڈ کے اشتراک سے پنجاب میں جاری مختلف منصوبوں کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ڈیفڈ پاکستان کی سربراہ نے صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے […]

  • پنجاب حکومت کی 101 گاڑیاں غائب

    لاہور(رملت+اے پی پی )پنجاب حکومت کی 101سرکاری گاڑیاں غائب ہونے سے سرکار ی خزانے کو 20کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے ،پنجاب پولیس نے آٹھ سالوں میں گاڑیوں کو تلاش کرنے کے نام پر ڈیڑھ کروڑروپے سے زائد کے ا خراجات کر دئیے ، مگر پھر بھی کامیابی نہ ہوئی۔ پنجاب حکومت کی8 […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف درخواست مسترد

    لاہور ہائی کورٹ:(ملت+اے پی پی) نے کرپشن کی بنیاد پر وزیراعظم محمدنواز شریف اور ان کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی نااہلی کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دےکر مسترد کردی ۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی شہری فیصل نصیر کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔ درخواست گزارکا الزام […]

  • سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہباز

    لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے عظیم منصوبے نے پاکستان میں تیزرفتارترقی اورخوشحالی […]