لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر و ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہاہے کہ مولابخش چانڈیو گپ شپ لگانے میں مہارت رکھتے ہیں‘ کراچی کو کچرا کنڈی بنانیوالوں کو شرم نہیں آتی۔اتوار کے روز زعیم قادری نے مولا بخش چانڈیو کی پریس کانفرنس میں پنجاب حکومت پر تنقیدکاجواب دیتے ہوئے کہا کہ مولابخش چانڈیواور ان […]
پنجاب حکومت
شہر قائد کو کچرا کنڈی بنانیوالوں کو شرم تو آتی نہیں زعیم قادری
-
شہباز شریف محنتی وزیر اعلیٰ ہیں: چینی سفیر
اسلام آباد (ملت + آ ئی این پی) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو محنتی وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا اقتصادی راہداری منصوبے میں بڑا کردار ہے ، اس نے پنجاب کیلئے بہت سے منصوبے شروع کر رکھے ہیں ۔جمعرات کو قائداعظم یونیورسٹی میں […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات
انقرہ: (ملت+اے پی پی) ترک صدر کی جانب سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مشکل ہو یا آسانی پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ترکی میں ناکام بغاوت کے خلاف پاکستان کے اظہار یکجہتی پر شکر گزار ہیں۔ پاکستان اور ترکی نے […]
-
جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں: وزیراعلی پنجاب
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجا ب شہبازشریف نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ لاہور میں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی […]
-
جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گاہیں ہیں، وزیراعلی
لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریاں قتل گا ہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ لاہورمیں جعلی ادویات کی بیخ کنی سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران شہبازشریف نے کہا کہ اسپیشل برانچ محکمہ صحت نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف بھرپورکارروائی کی، […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے
وزیراعلیٰ پنجاب:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب آج براستہ ترکی لندن روانہ ہونگے، شہباز شریف لندن میں طبی معائنہ کرائیں گے۔ وزیراعلی ٰ پنجاب خصوصی طیارے پر ترکی اور لندن کے دورے پر روانہ ہونگے، شہباز شریف ترکی میں دو روز قیام کےدوران ترک صدر طیب اردوان اور ترک وزیراعظم سےبھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعلی شہباز […]