بہاولپور/ملتان: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنے ستر سال گزرے گئے ہیں، امیر اور غریب میں خلیج ختم نہ ہو سکی، اشرافیہ نے اپنی خوشحالی کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی، پاکستان کو بدحال کر دیا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے 2017ء کے […]
پنجاب حکومت
پاکستان میں امیر اور غریب میں خلیج ختم نہ ہو سکی:شہباز
-
وزیر اعلی نے ٹیکسٹائل مسائل کے حل کی یقین دہا نی کروا دی
فیصل آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب نے ٹیکسٹائل تنظیموں کو مسا ئل کے ھل کی یقین دیہا نی کروا دی 6دسمبر کو ہڑتال کی کال واپس مسا ئل حل نہ ہو ئے تو پھر ہڑتال اور احتجاج کر یں گے تفصیلات کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ تمام تنظیموں نے […]
-
دھاندلی کے دروازے اشرافیہ کھولتی ہے: شہباز شریف
بہاولپور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ دھاندلی کے دروازے کھول لیتی ہے، مشرف نے پہلے پاکستان کا نعرہ لگایا،لیکن ماضی کا پاکستان آپکے سامنےتھا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ سے خطاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج بجلی کے منصوبے تیزی […]
-
اراضی اسکینڈل، وزیر اعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی
لاہور: (ملت+اے پی پی) دنیا نیوز نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اراضی اسکینڈل بے نقاب کیا تو وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے اراضی سکینڈل کے تمام کرداروں کو فوری طور پر بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے رپورٹ بھی طلب کر […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، بریفنگ
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور اس جدید نظام کے ذریعے ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں بہت بہتری آئے گی۔ سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ […]
-
وزرائے اعلیٰ کی ملاقات: بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر اتفاق
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے جمعرات کو سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبوں کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے اعلیٰ نے بین الصوبائی ہم آہنگی کومزید […]