پنجاب حکومت

تمام اکائیوں کی ترقی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، شہباز

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلی پنجاب وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان چاراکائیوں ،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر پر مشتمل ہے اور جب ملک کی چاروں اکائیاں ترقی کریں گی تو ہی ملک آگے بڑھے گا لاہورمیں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورصوبوں […]

  • ہم سب کو مل کر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا ہوگا :شہباز

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے ہم کی روش پر چلنا ہوگا ، ذاتی انا اور میں کی روش نے ملک کا بے پناہ نقصان کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں باہمی […]

  • شہبازشریف کی نابینا پوزیشن ہولڈر کو گلے لگا کر شاباش

    لاہور (ملت + آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایوان اقبال میں پوزیشن ہولڈرز طلبا و طالبات میں نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب میں اپنی تقریر کا آغاز انگریزی میں کیا، تاہم بعد میں انہوں نے زیادہ تر خطاب قومی زبان اردو میں کیا۔ وزیراعلیٰ نے مظفرگڑھ کے گاؤں […]

  • ایڈز ڈے: وزیر اعلیٰ کا پیغام

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایڈز انسانی جسم کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کم کردیتا ہے، لہٰذاایڈز سے بچاؤ کیلئے لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے موثر انداز میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ایڈز جیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر انتہائی […]

  • ہر ایک نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے: وزیر اعلیٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کو زیور تعلیم اورجدید علوم سے آراستہ کر کے پاکستان خود انحصاری کی منزل اورترقی یافتہ قوموں کی صف میں شامل ہوکر باوقار مقام حاصل کرسکتا ہے ۔وسائل نہ ہونے کا بہانہ بنا کرقوم کے ہونہار اور ذہین […]

  • ہم نے اپنی اننگز کھیل لی‘ اب نئی نسل نے وکٹیں بچانی ہیں: وزیر اعلیٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے اپنی اننگز کھیل لی‘ اب نئی نسل نے وکٹیں بچانی ہے‘ اگلے سال تک بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی‘اگر دھرنوں اور لانگ مارچ نہ ہوں تو ملک ترکی اور چین کے برابر آسکتا ہے‘ میاں محمد […]