لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کے بچے اعلیٰ درس گاہوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں ، پاکستان اس لئے نہیں بنا تھا کہ اس کے ایک طرف امیر ہوں اور دوسری طرف غریب ۔ ایوان اقبال لاہور میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ […]
پنجاب حکومت
مشکلات کے باوجود نئی نسل آگے بڑھنے کیلئے پرعزم ہے :شہباز
-
وزیر اعلیٰ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کا اچانک دورہ
لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ساہیوال میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اور غیرحاضر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کمشنر ساہیوال کو حاضری رجسٹر کی جانچ پڑتال کر کے تین روز میں رپورٹ پیش کرنے […]
-
تعلیمی شعبہ میں مثبت نتائج مرتب ہورہے ہیں: رانا مشہود
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت طلبا و طالبات کی معیاری تعلیم و تربیت کیلئے انقلابی اصلاحات پر عمل پیرا ہے جس سے تعلیمی شعبہ میں مثبت نتائج مرتب ہورہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے وژن کے مطابق اٹھائے گئے اقدامات […]
-
ہماری فوج دہشت گردی کیخلاف جنگ میں برسرپیکار: رجوانہ
لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی قیادت ملک کی نظریاتی سرحدوں اور عسکری قیادت جغرافیائی سرحدوں کی حفاطت میں پیش پیش ہے،سیاسی اور عسکری مضبوط اتحاد اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ وطن عزیز کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کوہمیشہ […]
-
وزیر اعلٰی پنجاب نے دورہ برطانیہ موخر کردیا
لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے معمول کے طبی معائنے کے لئے برطانیہ جانا تھا اور یکم دسمبر کو وزیر اعلٰی پنجاب کا برطانیہ میں اپنے ڈاکٹر زسے وقت طے تھا اور ان کے مختلف ٹسٹ ہونے تھے تاہم ذاتی مصروفیات کے باعث انہوں نے اپنا دورہ برطانیہ ایک ہفتے […]
-
پنجاب کابینہ میں 11 نئے وزرا شامل
لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کابینہ میں گیارہ وزرا، تین ایڈوائزر اور دو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے وزرا میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، نعیم اختر بھابھہ، سید رضا علی گیلانی، احمد یار ہنجر اور خواجہ سلمان رفیق […]