لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا آغاز کردیاگیا ہے۔ عوام کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔پیر کے رواز ایک بیان میں انہوں […]
پنجاب حکومت
عوام کے تحفظ کیلئے پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کا آغاز
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مضمون نویسی کے نتائج کا اعلان
صادق آباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب مضمون نویسی کے تحت اردو اور انگلش کا مقابلہ مرکز گوٹھ جوڑا میں رانا محمد عثمان غنی اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر کے زیر نگرانی منعقد ہوا۔ جسمیں مرکز کے سکولز نے حصہ لیا‘ محمد الیاس ایس ایس ٹی اور عبدالسلام ایس ایس ٹی نے معاونت […]
-
شہباز شریف کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
پنجاب:(ملت+اے پی پی) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے پولیس کو سماج دشمن عناصر، جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ ہدایت اعلیٰ […]
-
وزیر اعلی پنجاب نےوارڈنز سسٹم کے نفاذ کی منظوری دیدی
لاہور: (ملت+آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے وارڈنز کا سروس سٹرکچر بنانے اور صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں وارڈنز سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق 10 برس قبل لاہور میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر ٹریفک پولیس کو تبدیل کر کے پڑھے لکھے نوجوانوں پر مشتمل […]
-
سی پیک منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا ،شہباز
لاہور: (ملت+آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا۔اس کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان سمیت خطے میں ترقی اور خوشحالی کی بنیاد […]
-
قوم کوشہداءکی عظیم قربانیوں پر فخر ہے،شہباز
پنجاب: (ملت+اے پی پی) کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فائرنگ سےشہید ہونے والےپاک فوج کےجوانوں کی بہادری اور جرات کو خراجِ عقیدت پیش کیاہے اور کہاہےکہ قوم کوشہداءکی عظیم قربانیوں پر فخر ہے۔ بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پاکستان کی بہادر افواج نے وطن کی حفاظت کیلئے قیمتی جانوں کے نذرانے پیش […]