پنجاب حکومت

شہباز شریف نے عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کیے،شیرازی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) سندھ سے تعلق رکھنے والے شیرازی برادران نے پنجاب میں ہونے والی تیزرفتار ترقی اورمنصوبوں میں شفافیت کے کلچر کو پروان چڑھانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کے اقدامات کوشاندار الفاظ میں سراہا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے ذریعے […]

  • حکومت کی عوامی فلاح پر خصوصی توجہ ہے: رجوانہ

    ملتان (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصو بوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔لوگوں کے مسائل حل کر نے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔صحت،تعلیم ،صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں۔ وہ اتوار کو سرکٹ […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایل ڈی اے کی ورکنگ باڈی کا اجلاس

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت ایل ڈی اے کی ورکنگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں شیخوپورہ،ننکانہ صاحب اور قصور میں ایل ڈی اے کے دفاتر کے قیام کی منظوری دی گئی،ڈبل ادائیگیاں حاصل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،غیر قانونی اور بلااجازت تعمیر کی جانیوالی عمارتوں کا […]

  • لاہور میں شہباز شریف نے میرا اور میرے وفد کا یادگار استقبال کیا،ترک صدر

    لاہور (ملت + آئی این پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دورہ لاہور کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے میرا اور میرے وفد کا یادگار استقبال کیااور اس شاندار میزبانی پر میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے دورہ لاہور […]

  • پنجاب حکومت کا شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ،‘وزیراعلی پنجاب نے ابتدائی طور پر 100 موٹر بائیک پر ایمرجنسی سروس چلانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق گنجان آباد اور تنگ گلیوں میں اب ریسکیو اہلکار موٹربائیک پر سروس فراہم کریں گے ، پنجاب […]

  • تحریک انصاف نے ترک صدر کے خطاب پر اجلاس سے بائیکاٹ قومی مفاد کے منافی عمل کیا: برجیس

    اسلام آباد (ملت + آئی ا ین پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ترک صدر کے خطاب کے موقع پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کر کے ایک انتہائی افسوس اور قومی مفاد کے عین منافی عمل کیا ، عمران خان نے […]