لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹر کی نئی اسامی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق اس وقت پنجاب میں دو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پہلے ہی کام کر رہے ہیں اور یہ تیسرا ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹر ہوگا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ایجوکیشن کے پانچ محکموں اور ہیلتھ کے […]
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سوشل سیکٹر کی نئی اسامی کی منظوری دیدی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب لیگی امیدواروں کو مبارکباد
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے میونسپل کارپوریشنوں اورضلع کونسلوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکبادی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے مختلف مراحل میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں وزیر […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، جاری منصوبے پر اطمینان کا اظہار
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی زیر صدارت بدھ کو یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔تین گھنٹے سے زائدجاری رہنے والے اجلاس میں چیف منسٹرزسکول ریفارمز روڈ میپ کے تحت کیے گئے اقدامات پر پیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدر آمداور پیش رفت […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری میں دلچسپی
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بدھ کویہاں بین الاقوامی کمپنی کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ بین الاقوامی کمپنی کے وفد نے پنجاب میں تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع […]
-
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا عالمی یوم طلباء کے موقع پر پیغام
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عالمی یوم طلباء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کو منانے کامقصد معاشرے میں طلباء اور تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ طالب علم کی سوچ اور فکرسے کسی بھی قوم کے مستقبل کی راہ متعین ہوتی ہے۔انہوں […]
-
وزیر اعلیٰ کی قیادت میں تعلیمی نظام کی بہتر ی کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں،سرمائیکل باربر
لاہور (ملت + آئی این پی) چیف منسٹرزسکول ریفارمز روڈ میپ پروگرام پر پیشرفت سے متعلق تین گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والے اجلاس کے دوران وزیر اعلی شہباز شریف اوران کی ٹیم کی جانب سے ایجوکیشن سسٹم کو بہتر بنانے اور معیاری تعلیم کے فروغ کے حوالے سے کیے گئے جانے والے اقدامات […]