پنجاب حکومت

ترک صدر کو پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اورمجھے اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان کی پاکستان آمد پر ان کا استقبال کر کے جو دلی مسرت اورخوشی ہوئی ہے، اسے […]