لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت میں تبدیل ہوگیا ہے اور اس سے پاکستان سمیت پورے خطے کی قسمت بدل جائے گی۔ گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاک […]
پنجاب حکومت
گیم چینجر کا خواب حقیقت میں تبدیل ہوگیا، شہبازشریف
-
صوبہ بھر کے سکولوں میں تعمیر ہونے والے10ہزار اضافی کلاس رومز کے ڈیزائن کی منظوری
لاہور (ملت + آئی این پی) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبے میں ’’خادم پنجاب سکولز پروگرام‘‘ کے تحت 10 ہزار سے زائد اضافی کلاس رومز کی تعمیر کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے جس کا آغاز جنوبی پنجاب کے […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت جمعہ کو یہاں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں عوام کی فلاح وبہبود کیلئے جاری ترقیاتی پروگرامز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے شہری ودیہی علاقوں میں اربوں روپے کی […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، صوبے کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کی صورتحال کا جائزہ
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کی خراب صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اوراس ضمن میں متعلقہ اداروں کی سخت سرزنش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو اب جاگنا ہوگا، زبانی جمع خرچ کی بجائے […]
-
پاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت میں کمی کامیاب حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے: شہباز شریف
لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور عالمی بینک سمیت بین الاقوامی ادارے آج پاکستان میں تیز رفتار ترقی اور غربت کی شرح میں نمایاں کمی کابرملا اعتراف کر […]
-
وزیر اعظم کی قیادت میں صوبائی حکومت نے مختلف شعبوں کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں
لاہور (ملت + آئی این پی) گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ مختلف امراض اور تکالیف میں مبتلا مریضوں کی واحد امید اور آس اللہ تعالی نے ڈاکٹر کی صورت میں رکھی ہوئی ہے‘ بلاشبہ یہ دکھی انسانیت کے مسیحا ہیں ، ان کی ذمہ داریاں اور فرائض بھی عظیم تر ہیں‘ […]