لاہور۔11 نومبر(ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما وکوارڈئینیٹروزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے ،ملک میں گیس اور بجلی کی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے، نئے سکول کالج اور ہسپتال […]
پنجاب حکومت
سی پیک تمام ممکنہ مراکز کی لاجسٹک کا نیٹ ورک ثابت ہوگا،رانا مبشر اقبال
-
خواتین پر تشدد کے خاتمہ کیلئے معاشرے سے بیمار ذہنیت او رجہالت کا خاتمہ کرنا ہوگا: خلیل طاہر
لاہور۔11 نومبر(ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہاہے کہ خواتین پر تشدد کے خاتمہ کیلئے معاشرے سے بیمار ذہنیت او رجہالت کا خاتمہ کرنا ہوگا، خواتین کو مساوی حقوق کی فراہمی کیلئے ہمیں سماجی رویوں میں تبدیلی لانا ہوگا، خواتین کو ترقی کے دھاڑے […]
-
زرعی زمین کی مالکانہ حقوق عا رضی طور پر دینے کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
لاہور۔11 نومبر(ملت + اے پی پی) و زیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے جاری ہدایات کی روشنی میں گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن میں جموں و کشمیر کے غیر دعوے دار پناہ گزین مہاجرین سابق وقف زرعی زمین کی مالکانہ حقوق عا رضی طور پر دینے کے لئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ […]
-
ملک کی ترقی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کا تیجہ ہے، شہبازشریف
لاہور: (ملت+آئی ای پی )وزیر اعلیٰ پ جاب شہباز شریف ے کہاہے کہ ساڑھے تی سال کے دورا م صوبوں میں شفافیت کے کلچر کو پروا چڑھایا، کوئی بھی ا پر ا گلی ہیں اٹھا سکتا۔ لاہور میں م تخب ماء دوں سے گفتگو کرتے ہوئے میں وزیر اعلیٰ پ جاب شہباز شریف ے کہا […]
-
وزیراعلیٰ سے بین الاقوامی کمپنی’’شیل‘‘ کے نائب صدر جنوبی ایشیاکی ملاقات، سرمایہ کاری میں دلچسپی
لاہور(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعرات کو یہاں بین الاقوامی کمپنی شیل کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا اصادہ ہارنیسوٹ نے ملاقات کی اور پاکستان خصوصاً پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے محمد […]
-
نئی نسل کو تحریک پاکستان کے دوران مسلمانو ں کی عظیم جدوجہد سے روشنا س کرانا قومی ذمہ داری ہے: وزیر اعلیٰ
لاہور(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کو تحریک پاکستان کے دوران مسلمانوں کی عظیم جدوجہد سے روشنا س کرانا ہماری قومی ذمہ داری ہے اور گریٹر اقبال پارک کا منصوبہ اس جانب ایک اہم قدم ہے جو تحریک پاکستان اور نظریہ پاکستان کی تاریخی اہمیت کو […]