پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت سیف سٹیز پراجیکٹ کے ہیڈکوارٹر میں اجلاس،

  • صاف پانی فراہمی

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جمعرات کو پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کے ہیڈکوارٹر قربان لائنزمیں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیاجبکہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ پر ہونے والی […]

  • دھرنا دینے والے ہمیشہ کی طرح ناکام رہیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا: وزیر اعلیٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آج اس منزل کی جانب بڑھ رہا ہے جس کا خواب قائدؒ اور اقبالؒ نے دیکھا تھااورگزشتہ ساڑھے تین برس کے دوران جس محنت سے منصوبوں کو آگے بڑھایا گیا ہے۔ وہ جمعرات کو اراکین اسمبلی سے گفتگوکر […]

  • سرکاری یونیورسٹیز میں اساتذہ کی کمی تشویشناک ہے: رجوانہ

    فیصل آباد۔10 نومبر(ملت + اے پی پی) گورنر پنجاب و چانسلر جامعہ زرعیہ ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ صوبہ کے پرائیویٹ سیکٹر میں نئی جامعات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث سرکاری یونیورسٹیز میں اساتذہ کی کمی تشویشناک ہے اس لئے سرکاری یونیورسٹیوں کو عالمی معیار کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں کا ہم پلہ […]

  • پنجاب حکومت کا مینار پاکستان پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب حکومت کا مینار پاکستان پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ ‘پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کی جائیگی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گر یٹر اقبال پارک منصوبے کے وہاں خوبصورتی کو قائم رکھنے کیلئے اب مینار پاکستان پر کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں […]

  • حکومت پنجاب نے ویلیج ڈویلپمنٹ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) حکومت پنجاب نے ویلیج ڈویلپمنٹ پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری سے پلاننگ رپورٹ مانگ لی۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اس حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر)زاہد سعید کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک اجلاس کریں اور ویلیج ڈویلپمنٹ […]

  • علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش‘ شہباز شریف کی مزار اقبال پر حاضری

    لاہور(ملت + آئی این پی) مصور پاکستان شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 139 ویں یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، مفکر پاکستان کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔بدھ […]