پنجاب حکومت

علامہ اقبال کے افکار کو مشعل راہ بنانے کے عزم کا عہد کرنا ہو گا، شہبازشریف

  • لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے خودداری ،اعلیٰ اقدار،انصاف پسندی ،صاف گوئی اورجمہوریت کا درس دیا، پوری قوم کواقبال کے افکار کو مشعل راہ بنانے کے عزم کا عہد کرنا ہو گا۔ علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف […]

  • عوام نے سی پیک میں روکاوٹ ڈالنے والوں کو مسترد کردیا ،شہبازشریف

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ سی پیک کوروکنا چاہتے تھے،عوام نے ان کی منفی سیاست کومسترد کردیااورمہرتصدیق ثبت کر دی کہ وہ ترقی کی راہ میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ سی پیک منصوبوں […]

  • وزیراعلی پنجاب کے خلاف مقدمہ چلانے کی درخواست خارج

    لاہور(ملت + آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی شہری کی درخواست خارج کردی ۔تفصیلات کے مطابق شہری اظہر کی طرف سے وزیراعلی پنجاب کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست دائر کی گئی تھی دوران سماعت چیف جسٹس […]

  • عوام نے الزام تراشی اور جھوٹ پر مبنی سیاست کا لاک ڈاؤن کر دیا، شہباز شریف

    موجودہ حکومت کے دور میں ترقی اور خوشحالی کا جو سفر شروع ہوا ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کابیان لاہور (ملت+آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے الزام تراشی ، دشنام طرازی اور جھوٹ پر مبنی منفی […]

  • معیار،رفتار اورشفافیت کیساتھ منصوبوں کی تکمیل کا کریڈٹ شہبازشریف کو جاتا ہے:لارڈنذیر احمد

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف سے آج یہاں لارڈ نذیر احمدنے ملاقات کی۔لارڈنذیراحمد نے اس موقع پرصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے انقلابی پروگرام پر عملدر آمد کرنے اورغیر معمولی رفتارسے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی شاندارکارکردگی کو سراہا اور کہاکہ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے عوام کی […]

  • صوبائی ڈویلپمنٹ فورم نے 40 کروڑ 54 لاکھ 91ہزار کی منظوری دیدی

    لاہو ر(ملت + آئی این پی) حکومت پنجاب نے رواں مالی سال2016-17 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے 27 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 2 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کے لیے مجموعی طور پر 40 کروڑ 54لاکھ 91ہزار روپے کی منظوری دی ۔ صوبائی ڈویلپمنٹ فورم […]