پنجاب حکومت

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چوہدری نثار کی24گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات

  • لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی24گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات ‘نیشنل ایکشن پلان ‘امن وامان اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ دو روز سے لاہور میں موجود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمعرات […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے جمعرات کویہاں لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے امریکی قونصل جنرل سے […]

  • صاف پانی فراہمی

    وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو کی ملاقات

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے تعینات امریکی قونصل جنرل یوری فیڈ کیو کی ملاقات جبکہ وزیر اعلی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ،مختلف شعبوں میں تعاون […]

  • وزیراعلیٰ کا بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید میجر عمران کو خراج عقیدت

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے شہید میجر عمران کی بہادری اور جرأت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر عمران نے اپنا آج قوم کے کل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کیا ہے اور شہید […]

  • وسائل عوام کی فلاح و بہبودکے منصوبوں پر صرف کئے جا رہے ہیں: وزیر اعلیٰ

    لاہور (ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کے مابین بدھ کو یہاں ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع کرنے کا فیصلہ

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’خادم پنجاب کسان پیکیج‘‘ کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دیئے جائیں گے اور اس انقلابی پروگرام کا آغاز رواں ماہ کے وسط میں کیا جا رہا ہے۔ بلاسود قرضوں کے فراہمی کے پروگرام سے […]