پنجاب حکومت

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کی ملاقات

  • صاف پانی فراہمی

    لاہور(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے پاکستان مسلم لیگ(ن)،پنجاب کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر وزیراعلیٰ شہباز شریف کو مبارکباد دی۔حافظ حفیظ الرحمان نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر وزیراعلیٰ […]

  • وزیر اعلی پنجاب سے چائنہ وفد کی ملاقات، واٹر سیکٹر میں سرمایہ کاری پر دلچسپی

    لاہور (ملت + اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے چائنہ فرسٹ میٹالرجیکل گروپ کے وائس چیئرمین گاؤجزہاؤ(Mr. Guo Jizhou)کی قیادت میں وفد نے یہاں ملاقات کی۔چینی گروپ نے پنجاب کے واٹر سیکٹر میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

  • وزیر اعلی کاکسان پیکج زرعی شعبہ میں گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، سرفراز افضل

    راولپنڈی(اے پی پی ) پارلیمانی سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز افضل نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا انقلابی زرعی پیکج زرعی شعبہ میں گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس خطہ کی تار یخ میں پہلی مرتبہ چھوٹے کسانوں کو100 سو ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کئے […]

  • عمران خان کو گرفتار کرنا مشکل نہیں: رانا ثنا

    لاہور(ملت + آئی این پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو نوٹس جاری ہونا عمران خان نے کوئی ’’تیر‘‘نہیں مارا ‘عمران خان کو گرفتارکرنا مشکل نہیں، گرفتاری کے بعدانہیں منشیات بحالی کے مرکز میں سنبھالنا مشکل ہوگا ،ایسے لوگ دیواروں سے ٹکریں مارنا شروع کر دیتے ہیں ‘وفاق […]

  • نوازشر یف کو نوٹس جاری،عمران خان نے کوئی ’’تیر‘‘نہیں مارا ‘ رانا ثنا اللہ

    لاہور(ملت + آئی این پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو نوٹس جاری ہونا عمران خان نے کوئی ’’تیر‘‘نہیں مارا ‘ عمران خان کی گر فتاری کوئی مسئلہ نہیں ‘شیخ رشید اپنے منہ سے کہتے ہیں کہ انہیں سیاست کے لیے لاشیں درکار ہیں‘عمران خان جیسا لیڈر کسی […]

  • وزیر اعلی شہباز شریف نے چوہنگ میں 3600 ایکڑ سرکاری اراضی سے جنگل غائب ہونے کا نوٹس لے لیا

    لاہور(ملت + آئی این پی)وزیر اعلی شہباز شریف نے چوہنگ میں 3600 ایکڑ سرکاری اراضی سے جنگل غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کنٹریکٹر کو چوہنگ میں 1100 ایکڑ زمین معدنیات نکالنے کیلئے دی تھی، لیکن کنٹریکٹرز نے 36 سو ایکڑ اراضی سے جنگل کاٹ لیا اور زمین سے معدنیات، مٹی […]