پنجاب حکومت

دوست ممالک سے دوطرفہ تعاون بڑھانا حکومت کی خارجہ پالیسی کا محور ہے ،گورنر پنجاب

  • لاہور۔19 اکتوبر(ملت + اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر باہمی اشتراکیت کو فروغ دینا اور دوست ملکوں سے دوطرفہ تعاون کو بڑھانا حکومت کی خارجہ پالیسی کا محور ہے یہی وجہ ہے کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کے امیج میں […]