لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ فل کورٹس بٹھا ئے مخالفین ثبوت لیکر آئے اگر نوازشر یف اور میرے خلاف ایک دھیلے کی بھی کر پشن بھی ثابت ہوجائے تو سیاست کو خد احافظ کہہ کر قوم سے معاف مانگ لوں گا ‘ […]
پنجاب حکومت
مخالفین ثبوت لیکر آئے میرے اور نوازشر یف کے خلاف کر پشن ثابت ہوجائے سیاست کو خد احافظ کہہ دوں گا ’شہباز شر یف
-
مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صوبائی کونسل کے اجلاس میں متفقہ طورپر منظور ہونے والی قراردادیں
لاہور(ملت + آئی این پی )پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے انٹر اپارٹی الیکشن کے موقع پر صوبائی کونسل کے اجلاس میں وزیرمملکت تعلیم بلیغ الرحمان نے چار اورمسلم لیگ(ن) پنجاب کے نومنتخب سیکرٹری اطلاعات سمیع اللہ چوہدری نے ایک قرارداد پیش کی جسے اجلاس میں موجود تمام کونسل ممبران نے اتفاق رائے سے منظورکیا۔وزیر […]
-
شہبازشریف پاکستان مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے بلامقابلہ صدرمنتخب
لاہور(ملت + آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)،پنجاب کے صوبائی کونسل کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے دوران وزیراعلیٰ شہبازشریف کو پارٹی کا بلامقابلہ صوبائی صدرمنتخب کیاگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)،پنجاب کے چیف الیکشن کمشنر اتھارٹی منشاء اللہ بٹ نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب ہونے کا اعلان کیااوربتایاکہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے […]
-
حکومت پنجاب نے بصارت سے محروم افراد کو 3فی صد کوٹہ کے تحت 1524 ملازمتیں فراہم کی ہیں
لاہور(ملت + آئی این پی )حکومت پنجاب نے بصارت سے محروم افراد کو 3فی صد کوٹہ کے تحت 1524 ملازمتیں فراہم کی ہیں جبکہ 10699سے زائد بصارت سے محروم افراد کے لئے سوشل ویلفیئر کے توسط سے خدمت کارڈ جاری کئے گئے ہیں اور مفت علاج معالجے کی سہولت کے ساتھ ساتھ کرایوں میں50 فیصد […]
-
وزیر اعلی نے ویٹرنری ڈاکٹروں کیلئے رسک الانس کی مد میں 98 کروڑ روپے کی منظوری دیدی
لاہور(ملت + آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ویٹرنری ڈاکٹروں کے لئے رسک الانس کی مد میں 98 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی پنجاب نے ویٹرنری ڈاکٹروں کو رسک الانس دینے کے خدوخال طے کرنے کے لئے صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کانواب ٹا?ن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم
لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے لاہور کے علاقے نواب ٹا?ن میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے […]