پنجاب حکومت

وزیراعظم نے تین توانائی منصوبوں میں100ارب روپے کی بچت پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی تعریف کی

  • لاہور(ملت + آئی این پی )وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی انتخابات کے بعد اپنے خطاب میں پنجاب کے توانائی کے تین اہم منصوبوں کا خصوصی طور پرحوالہ دیا۔انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے توانائی کے ان […]

  • وزیراعلیٰ کی وزیراعظم کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

    لاہور(ملت + آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب چےئرمین راجہ ظفر الحق، سینئر نائب صدور،سیکرٹری اطلاعات اورسیکرٹری فنانس […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی کینیڈین ہائی کمشنر سے ملاقات میں گفتگو

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے منگل کوپاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنرپیرے کالڈرووڈ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک کینیڈا تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کینیڈین ہائی کمشنر سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا صحت کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ہسپتالوں میں اصلاحات اور معیار ی طبی سہولتوں کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور ہسپتالوں میں سروس […]

  • تعلیم،صحت،توانائی اور بجلی کے منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر اقدامات کر رہے ہیں: شہباز شریف

    لاہور(ملت + آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم،صحت،توانائی اور خصوصاً پن بجلی کے منصوبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اقدامات کر رہے ہیں،تجارتی و معاشی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے،تعلیم،صحت،ٹرانسپورٹ کے شعبوں کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں،پی ای ایف کی ووچر […]

  • خادم اعلیٰ نے محنت کشوں کے بچوں کیلئے انقلابی پروگرام کا آغاز کیا ہے: منشاء اللہ

    سیالکوٹ۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اینٹوں کے بھٹوں پر نسل در نسل کام کرنے والے محنت کشوں کے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ایک انقلابی پروگرام کا آغاز کیا ہے ان بچوں کو ناصرف […]