لاہور۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبہ بھر کے ضلع صدور اور جنرل سیکرٹریز کے اجلاس نے ملک کی ترقی، ترقیاتی منصوبوں کی بر ق رفتاری سے تکمیل اور قوم کو اندھیروں سے نکالنے میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش […]
پنجاب حکومت
’’پنجاب سپیڈ‘‘ پنجاب کا نہیں پاکستان کے 20 کروڑ عوام کا اعزاز ہے،شہباز شریف
-
وزیراعظم نوازشریف کا 2013 کے انتخابات کے موقع پر اندھیرے دور کرنے کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورے ہونے کا وقت آگیا
لاہور۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے اور آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں معاشی طو رپر مضبوط ، مستحکم اور پرامن ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف کا 2013 کے انتخابات کے موقع پر […]
-
،ترقی کی شاہراہ پر دھرنا دینے والے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔شہبازشریف
لاہور۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں معاشی استحکام کیلئے حکومتی کاوشیں بار آور ثابت ہوئی ہیں اور قومی معیشت کی بہتری کا اعتراف عالمی ادارے بھی کر رہے ہیں۔ ملک کی بہتر معاشی صورتحال پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی […]
-
ہمیں ملک سے غربت کے خاتمہ کیلئے اپنی کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے: وزیر اعلیٰ
لاہور۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور افلاس میں کمی لانا انسانیت کی اعلیٰ اقدار ہے۔ اسلامی تعلیمات کا نکتہ اولین ہے کہ ہر انسان خود داری اور وقار کے ساتھ زندگی بسر کرے۔ غربت کا خاتمہ ایک چیلنج ہے جس […]
-
وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے موسم سرما کے لئے وزارت پٹرولیم کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان جاری کر دیا،پنجاب میں گھریلو صارفین کو رات 10 سے صبح 5 […]
-
سرگودھا میڈیکل کالج: حکومتِ پنجاب کی ہسپتال کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کی ہدایت
سرگودھا۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )حکومتِ پنجاب نے میڈیکل کالج سرگودھا کی انتظامیہ کو فوری طور پر میڈیکل کالج کے ساتھ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ذرائع کے مطابق میڈیکل کالج کے ساتھ ہسپتال میں ابتدائی طور پر کم از کم 50 بستر پر مشتمل ہسپتال کو […]