پنجاب حکومت

حکومتِ پنجاب کی سرگودھا میں قائم 35 پلانٹ کلینکس کو فعال کرنے کی ہد ایت

  • سرگودھا۔17 اکتوبر(اے پی پی )حکومتِ پنجاب نے پودوں اور فصلوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے او ر کسانوں میں ان بیماریوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے ضلع سرگودھا میں 35اہم مقامات پر قائم کئے گئے پلانٹ کلینکس کو فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب زرعی ماہر ین […]