لاہور۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست صرف ذاتیات کی سیاست رہ گئی ہے ،غیروں کے ایجنٹ ایک مرتبہ پھر ملکی ترقی میں رکاوٹ بننے کیلئے متحرک ہو گئے ہیں ، لیکن عوام بار […]
پنجاب حکومت
ملکی معیشت درست سمت جا رہی ہے: عمران نذیر
-
تشددکی شکار خواتین کیلئے خصوصی مرکز قائم کیاجارہا ہے: شہبازشریف
لاہور۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سینئر ممبرسلمان صوفی نے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ کو تشدد کا شکار خواتین کی دادرسی کیلئے ملتان میں بنائے جانے والے خصوصی سنٹر کے منصوبے پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔سلمان صوفی نے ویمن آن وہیلز کے […]
-
قوم کے خون پسینے کی کمائی کو ضائع نہیں ہونے دونگا: شہبازشریف
لاہور۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ہفتہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ لاہور اور ڈی سی او آفس لیہ میں اجلاس سے خطاب کیا۔ چیئرمین وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم نے محکمہ ایجوکیشن لیہ میں مالی سال 2014-15 میں فرنیچر اور آئی ٹی لیب کے سامان کی قواعد و ضوابط […]
-
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد کا عالمی یوم خوراک کے موقع پر پیغام
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد کا عالمی یوم خوراک کے موقع پر پیغام لاہور۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوراک ہر دور میں انسان کی بنیادی اور لازمی ضرورت رہی ہے۔ آج کے دور میں بھی اہم ترین مسائل میں سے ایک مسئلہ انسان کی خوراک […]
-
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ترکی وزارت صحت کے وفد کی شرکت
لاہور۔15 اکتوبر(ملت + اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت چار گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا،جس میں ترکی کی وزارت صحت کے مشیرحسن کاگل کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر پنجاب حکومت اورترکی کی وزارت صحت کے درمیان پنجاب کے ہیلتھ کےئر […]
-
وزیر داخلہ کی “ڈان” کے ایڈیٹر سے ملاقات
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس نے ہفتہ کو یہاں پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیراطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید بھی موجود تھے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے حوالے سے […]