سی پیک کی تکمیل دونوں دوست ممالک کے درمیان خوشحالی اور ترقی کے نئے باب کھولے گی، چین اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا ، سی پیک کے تحت منصوبوں میں ساہیوال کول پاور پراجیکٹ رول ماڈل منصوبہ ہے،منصوبے کی تکمیل سے نہ صرف مقامی آبادی کو روزگار ملے […]
پنجاب حکومت
ساہیوال کول پراجیکٹ منصوبے سے لوڈشیڈنگ میں کمی آئیگی،وزیراعلیٰ پنجاب
-
دیہی معیشت کی ترقی میں خواتین کا کردار قابل ستائش ہے،وزیرا علیٰ پنجاب
پاکستان کی دیہی خواتین نہایت محنتی اور جفا کش ہیں،دین اسلام نے خواتین کے حقوق کی ادائیگی پرخصوصی طورپرزوردیا ،دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی دیہی معیشت کی ترقی میں خواتین کاکردارقابل ستائش ہے۔دیہی خواتین کے […]
-
ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی تیز رفتار تکمیل سے نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں، شہبازشریف
لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جمعہ کو ساہیوال کے نزدیک قادر آباد میں لگنے والے 1320میگاواٹ کے کول پاور پراجیکٹ کااچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے منصوبے کی سائٹ پر اجلاس کی صدارت کی جس میں پراجیکٹ پر تیزرفتار پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی آزمائشی […]
-
’ ذہنی طور پر انتہائی مستعد اور صحت بھی بہت فٹ‘‘شہبازشریف نے بغیر رکے 5 منزل سیڑھیاں چڑھ کر بڑے جنریٹر کا معائنہ کیا
لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کیلئے لگائے جانے والے جنریٹر کا معائنہ کرنے کیلئے 5 منزل سیڑھیاں چڑھ کر اوپر گئے، جنریٹر کا معائنہ کرنے کیلئے 5 منزل اوپر جانے پر وہاں موجود بیشتر مہمانوں نے راستے میں توقف کیا اوررک رک کرسیڑھیاں چڑھیں، تاہم وزیراعلیٰ شہبازشریف […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت
لاہور۔14 اکتوبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سمنگلی روڈ پر ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے، وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے باعث ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید ایف سی اہلکاروں کے اہل خانہ […]
-
سی پیک کے تحت دن رات کام ہورہا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں زرعی خوشحالی کیلئے پانی کے وسائل کو ترقی دی جا رہی ہے اور توانائی کے حصول میں اضافے کے منصوبوں پر بھی انتہائی تیزی سے کام جاری ہے تاکہ فی ایکڑ پیداواربڑھانے کیلئے زیادہ سے زیادہ رقبہ زیر کاشت لایا […]