پنجاب حکومت

آئندہ برس کے آخر تک دس ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہو جائیگی ،وزیراعلیٰ پنجاب

  • اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اوروفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں توانائی کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ جمعرات کو وزیر علیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر پانی و بجلی نے ملاقات کی۔ملاقات میں توانائی کے […]