لاہور۔9 اکتوبر(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک میں ایسابے وقت اور بے مقصد احتجاج مناسب نہیں جس سے قومی ترقی متاثر ہو، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی رائے کے مطابق حل ہونا چاہئے لیکن بدقسمتی سے کشمیریوں کی آواز کو بھارت کی […]
پنجاب حکومت
ملک میں بے وقت اور بے مقصد احتجاج مناسب نہیں۔ٗگورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ
-
پنجاب حکومت 1650میگا واٹ کے 11کول پاور پلانٹس کی سائٹس پر کام کر رہی ہے،
لاہور۔9 اکتوبر(اے پی پی )چیف انجینئر پاور انرجی ڈیپارٹمنٹ پنجاب افتخار احمد رندھاوا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت1180میگا واٹ کے بھکی پاور پلانٹ کے علاوہ 1650میگا واٹ کے 11کول پاور پلانٹس کی سائٹس پر کام کر رہی ہے،17میگاواٹ کے 3ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تعمیراتی مراحل میں ہیں جبکہ پاکپتن میں2.86میگاواٹ کا پراجیکٹ فنکشنل ہو چکا […]
-
شہبازشریف کا چھوٹے کاشتکاروں کوسوارب کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان
قرضوں کا مکمل مارک اپ پنجاب حکومت ادا کریگی،ملک کی تاریخ کے اس منفرد اور انوکھے پروگرام سے لاکھوں کسان مستفید ہونگے‘زراعت کی ترقی اورچھوٹے کسان کی خوشحالی کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی کاتاریخ ساز پروگرام معاشی و سماجی اورسبز انقلاب برپا کریگا‘حکومت کے اس اقدام سے مال روڈ پرجو دھرنے ہوتے تھے وہ اب […]
-
ستر ارب کے بلا سود قرضے، پانچ لاکھ کاشتکار مستفید ہوں گے،شہباز شریف
لاہور(ملت+آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ چار گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں پنجاب کابینہ نے چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بلا سود قرضے فراہم کرنے کے تاریخ ساز پروگرام کی منظوری دی۔ بلا سود قرضوں کے پروگرام کے لئے […]
-
اقوام عالم کی بھارتی مظالم پر خاموشی کا کوئی جواز نہیں، شہبازشریف
لاہور(ملت +آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے باوجود ان سے آزادی کا پیدائشی حق کبھی نہیں چھین سکتا اور نہ ہی بھارتی حکومت گولیوں کے ذریعے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کچل سکتی ہے۔ وقت نے کشمیرمیں بھارتی حکومت کی […]
-
علم دینا صرف پیشہ نہیں، عبادت اورقومی ذمہ داری بھی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: (ملت+ آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ علم دینا صرف پیشہ نہیں بلکہ عبادت اور قومی ذمہ داری بھی ہے‘ اساتذہ کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں جو قوم کے معماروں کی تربیت کرتے ہیں‘ آج وہی قوم کامیاب ہے جس کے پاس تعلیم کی سہولتیں موجود ہیں۔ […]