پنجاب حکومت

موجودہ حالات میں نفاق اورانتشارکی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں‘ شہباز

  • لاہور: (ملت+ آئی ا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نفاق اور انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں‘ نفاق اور تصادم کی سیاست کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں‘ قومی مفاد کے سامنے ذاتی مفاد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ بدھ کو وزیراعلیٰ شہباز […]

  • سی پیک خطے سے دہشت گردی ، انتہا پسندی اور غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا،شہبازشریف

    لاہور۔3 اکتوبر(اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا عظیم الشان منصوبہ ہے اور سی پیک سے پاکستان ہی نہیں بلکہ پورا خطہ مستفید ہو گا۔ سی پیک گیم چینجرمنصوبہ ہے جس کی تکمیل سے ترقی اور خوشحالی کا انقلاب […]

  • وزیراعلیٰ کی سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت

    لاہور(ملت+آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کیلئے یوسف پارک شاہدرہ گئے ۔وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی […]

  • ’’شہبازشریف پاکستان کا ہیرا ہے‘‘

    لاہور(ملت+ آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے جدید ترین نئے ایمرجنسی بلاک کے افتتاح کے بعد وارڈز کا دورہ کیا اوروہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلیٰ نے مریضوں […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ غربت ختم کرےگا، شہباز

    لاہور(ملت+آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ دہشت گردی،انتہاپسندی اور غربت میں کمی لانے میں اہم کردار اداکرے گا۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور ملک کو درپیش […]

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب کارڈیالوجی میں جدید ایمرجنسی بلاک کا افتتاح

    سیاست کرلیں یا دکھی انسانیت کی خدمت ،دونوں میں سے ایک راستہ چننا ہوگا،آئیے ملکردکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اپناجان و مال اورسب کچھ قربان کرنے کا عہد کریں، ہم سب کوملکرطبی سہولتوں کو بہتربنانا ہے،ہر ضلعی ہسپتال میں سی ٹی سکین مشینیں فراہم کرینگے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاایمرجنسی بلاک کی افتتاحی تقریب سے […]