لاہور:(ملت+اے پی پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بروقت تکمیل کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے جب کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی قسمت بدل جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی جس […]
پنجاب حکومت
راہداری منصوبےکی تکمیل سےپاکستان کی قسمت بدل جائےگی، شہبازشریف
-
پاکستان کا ایک زمانےمیں زراعت کےشعبےمیں کلیدی کردارتھا‘ وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: (ملت+ آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک زمانے میں زراعت کے شعبے میں کلیدی کردار تھا‘ وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں زراعت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور عالمی بنک سے معاہدہ زراعت کے شعبے میں ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔ جمعرات کو […]
-
دہشت گردی سےنمٹنےکےلیےمزید کام کرنا ہوگا: شہباز شریف
لاہور: (ملت+آئی ای پیٰ) وزیراعلیٰ شہباز شریف کا بیدیاں روڈ پولیس ٹریننگ سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب پولیس دن رات عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ پنجاب پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔ پنجاب پولیس نے بہادری سے دہشتگردی کا سامنا کیا۔ تمام سیکیورٹی اداروں کو دل کی […]
-
انتہاپسند انہ سوچ دنیا کے امن کےلئےخطرہ ہے،شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کاکہنا ہے کہ پاکستان کو کئی سال سے دہشت گردی اورانتہاپسندی کا سامنا ہے، امن و امان کی اہمیت وہی جانتا ہے جو جنگوں سے گزرا ہو،انتہاپسند اور انتہا پسندانہ سوچ سے دنیا کے امن کو خطرہ ہے۔ عالمی یومِ امن کےموقع پراپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب […]
-
پی ٹی آئی کے کارکن بھی بچوں کی طرح ہیں، شہبازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب:(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکن اشتعال میں نہ آئیں ، پی ٹی آئی کے کارکن بھی انکے بچوں کی طرح ہیں جن کا تحفظ انکی ذمہ داری ہے ۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان کی اقتدار بذریعہ […]
-
عمران خان کی خواہش اقتدار بذریعہ انتشار پوری نہیں ہو گی: شہباز
لاہور: (آئی این پی) ایوان وزیر اعلیٰ سے جاری ہونے والے اعلامیے میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے طرز سیاست کی وجہ سے ان کے اپنے بھی پرائے ہو چکے ہیں۔ شہباز شریف نے مسلم لیگی کارکنان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہرگز اشتعال میں نہ آئیں۔ انہوں نے […]