لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیرخواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں توانائی خصوصاً اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شہبازشریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے تحت تیز رفتاری سے بجلی کے کارخانے لگائے جارہے ہیں، 2017کے آخر تک ہزاروں میگاواٹ بجلی نظام میں شامل […]
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب سے خواجہ آصف کی ملاقات
-
پاکستان دنیا میں امن کےقیام کےلیےہراول دستے کا کردارادا کررہا ہے، شہباز
لاہور (آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کو گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی اورانتہاپسندی کا سامنا ہے جب کہ دنیا میں امن اور ہم آہنگی کے قیام کی کوششوں میں پاکستان ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ہے۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ […]
-
ضمنی الیکشن نےدھرنا سیاست کا ایک بارپھردھڑن تختہ کردیا،شہباز
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن نے دھرنا سیاست کرنیوالوں کا ایک بار پھر دھڑن تختہ کردیا،باشعور عوام آگاہ ہیں کہ کون خدمت کی سیاست اور کون انتشار کی سیاست کر رہا ہے،خدمت،ذہانت اور شفافیت کے آگے الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔منگل […]
-
ملک میں منفی اورانتشار کی سیاست کی کوئی جگہ نہیں، شہباز شریف
لاہور:(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ چیچہ وطنی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر فیصلہ کردیا کہ ملک میں منفی اور انتشار کی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔ این اے 162 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر طفیل جٹ کومبارکباد دیتے ہوئے پنجاب کے […]
-
دھرنے والے سنبھلتی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں،شہبازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب:(اے پی پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہناہے کہ دھرنےاورانتشار کی سیاست کرنے والوں نے2014 ءمیں ملک و قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ، ایک بار پھر یہی عناصر سنبھلتی ہوئی قومی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے […]
-
سی پیک خطےسےدہشت گردی کےخاتمےمیں اہم کردارادا کرے گا: شہباز شریف
لاہور: (اے پی پی) وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے سے دہشت گردی ، انتہا پسندی اور غربت میں کمی لانے کے حوالے سے بھی اہم کردار ادا کرے گا ۔ ایوان وزیر اعلٰی لاہور میں وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف […]