لاہور : (اے پی پی )ترکی کے وزیرا عظم بن علی یلدرم اور مےئر استنبول قادر توبپاش نے عیدالاضحی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور ترک رہنماؤں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحی کی مبارک […]
پنجاب حکومت
ترکی کے وزیرا عظم کاشہباز شریف کو ٹیلی فون،عیدالاضحی کی مبارکباد
-
وزیراعلیٰ کا شکارپور حملےکی کوشش ناکام بنانے پر پولیس اہلکاروںکی تعریف
لاہور: (اے پی پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے شکار پور کے علاقے خانپور امام بارگاہ میں عید اجتماع پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بنانے پر پولیس اہلکاروں کی بہادری اور جرأت کی تعریف کی اورکہا کہ پولیس اہلکاروں نے جرآتمندی کا مظاہرہ کر کے قیمتی انسانی جانوں کو بچایاہے۔وزیر اعلیٰ نے پولیس […]
-
احتجاجی سیاست ملکی خوشحالی کے لئے زہر قاتل ہے: شہباز شریف
لاہور: (آئی این پی) عید کے دوسرے روز مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی دیانتداری سے خدمت کا نام ہی سیاست ہے۔ افراتفری کی سیاست کرکے عوامی منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے والے […]
-
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرکی قیادت میں وفدکی ملاقات
لاہور۔11 ستمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرسورج واڈیا(Mr.Suraj Vaidya) کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سارک پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد خطے میں معاشی خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے۔علاقائی تعاون کے فروغ کیلئے […]
-
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس‘پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ڈیپارٹمنٹ کی تنظیم نو
لاہور۔11 ستمبر(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح کااجلاس منعقد ہواجس میں ہیلتھ کےئر سسٹم کی بہتری اورپرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کےئر ڈیپارٹمنٹ کی تنظیم نو کے امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن اور طبی سہولتوں کی بہتری کے پلان کی اصولی منظوری اورہسپتالوں میں اینستھیٹسٹس […]
-
وزیراعلی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈائون کا حکم
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت امن و امان اور عیدالاضحی کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور کو صوبائی دارالحکومت کو جرائم سے پاک کرنے کا 60 روز کا ٹاسک عیدالاضحی کے موقع پر صوبہ بھر میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں، موجودہ حالات میں […]