دس ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ:عمران خان کی جانب سے آج بھی کوئی پیش نہ ہوا لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل کی عدم پیشی […]
پنجاب حکومت
دس ارب روپے ہرجانے کا مقدمہ:عمران خان کی جانب سے آج بھی کوئی پیش نہ ہوا
-
کرپشن کے قبرستانوں کو ترقی کے میناروں میں بدل دیا ہے، شہباز شریف
کرپشن کے قبرستانوں کو ترقی کے میناروں میں بدل دیا ہے، شہباز شریف لاہور:(ملت آن لائن0وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے کرپشن کے قبرستانوں کو ترقی کے میناروں میں تبدیل کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مفاد عامہ کے منصوبوں پر بلاجواز تنقید کرنے […]
-
نہال ہاشمی کیس، عدالتی روایت سے ہٹ کر فیصلہ دیا گیا، رانا ثنااللہ
نہال ہاشمی کیس، عدالتی روایت سے ہٹ کر فیصلہ دیا گیا، رانا ثنااللہ لاہور:(ملت آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ جس شخص نے بھی عدالت سے غیرمشروط معافی مانگی اسے معاف کردیا گیا لیکن نہال ہاشمی کے کیس میں عدالتی روایت سے ہٹ کر فیصلہ دیا گیا۔ لاہور میں میڈیا […]
-
لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر لاہور: (ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور دیگر فریق کو بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]
-
اقتدارعوام کی بےلوث خدمت کا نام ہے‘ شہبازشریف
اقتدارعوام کی بےلوث خدمت کا نام ہے‘ شہبازشریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کس منہ سےعوام کا سامنا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بے بنیادالزامات کی سیاست کرنے والوں کی کارکردگی قوم کےسامنے ہے۔ شہبازشریف نے کہا […]
-
لاہور: سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکاراورملزم جاں بحق
لاہور: سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکاراورملزم جاں بحق لاہور:(ملت آن لائن) سیشن عدالت میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے ایک ملزم ہلاک جب کہ پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل جج عمران شفیع کی عدالت کے باہر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا جس میں ایک […]