آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا لاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف کے بعد شہباز شریف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے۔ نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے معاملے کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ […]
پنجاب حکومت
آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا
-
زینب کے قاتل کی گرفتاری کے لیے ٹائم فریم نہیں دے سکتا، شہباز شریف
زینب کے قاتل کی گرفتاری کے لیے ٹائم فریم نہیں دے سکتا، شہباز شریف قصور:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زینب کے قتل کی تحقیقات کیلیے تمام ادارے انتھک محنت کررہے ہیں لیکن قاتل کی گرفتاری کے لیے ٹائم فریم نہیں دے سکتا۔ قصور میں میڈیا سے بات کرتے […]
-
حیلے بہانے نہیں چلیں گے، زینب کے قاتل جلد گرفتار کئے جائیں: شہباز شریف
حیلے بہانے نہیں چلیں گے، زینب کے قاتل جلد گرفتار کئے جائیں: شہباز شریف لاہور:(ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ زینب قتل کیس میں حیلے بہانے نہیں چلیں گے، جلد از جلد درندہ صفت ملزم گرفتار کیے جائیں۔ آئی جی پنجاب روزانہ قصورجائیں اور زیادتی کیسوں پر ہونے […]
-
پنجاب پولیس نے دو ہزار اٹھارہ انیس کے بجٹ کی تیاری شروع کردی
پنجاب پولیس نے دو ہزار اٹھارہ انیس کے بجٹ کی تیاری شروع کردی لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب پولیس کے بجٹ کی تیاری شروع کردی گئی۔ فنانس برانچ کی تمام آرپی اوز اور متعلقہ برانچز کوبجٹ بھجوانے کی ہدایت کردی۔ مجموعی بجٹ 1 کھرب اور 10 ارب ہوگا۔ سی سی پی او لاہور، سی ٹی اولاہور، […]
-
سماجی مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی پنجاب نے کمیٹی تشکیل دے دی
سماجی مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی پنجاب نے کمیٹی تشکیل دے دی لاہور (ملت آن لائن):میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے سماجی مسائل کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ حکومتی فیصلوں کی سائلین کو فوری کاپی دینا، نمبرداری نظام کو زیادہ موثر انداز میں رائج کرنا شامل ہیں۔ وزیر […]
-
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے اربوں روپے کے وسائل بچائے ،شہباز شریف
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے اربوں روپے کے وسائل بچائے ،شہباز شریف لاہور (ملت آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے اربوں روپے کے وسائل بچائے،کوئی لمحہ ضائع کیے بغیر عوام کی ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ […]