گرین لائن ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے خوشخبری لاھور(ملت آن لائن)گرین لائن ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کوٹا سسٹم ختم کردیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر گرین لائن ٹرین میں کوٹا سسٹم ختم […]
پنجاب حکومت
گرین لائن ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے خوشخبری
-
دھند سے گڈو تھرمل پاور اسٹیشن ٹرپ
دھند سے گڈو تھرمل پاور اسٹیشن ٹرپ کشمور:(ملت آن لائن) دھند کے باعث گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کی تمام ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئیں جس سے 1750 میگاواٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی۔ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے سے لاڑکانہ، حیدرآباد، سکھر، رحیم یارخان اور جعفرآباد سمیت سندھ، پنجاب اور بلوچستان کےمختلف شہروں میں 12 گھنٹوں سے بجلی […]
-
سیاسی سموگ پیدا کی جارہی ہے، سعد رفیق
سیاسی سموگ پیدا کی جارہی ہے، سعد رفیق لاہور: (ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول کو آلودہ کرنے کے لیے سیاسی سموگ پیدا کی جارہی ہے، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی مسلسل گندا کھیل کھیل رہی ہے، ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کو تعاون […]
-
بس اور کنٹینر میں تصادم سے 12 افراد شدید زخمی
بس اور کنٹینر میں تصادم سے 12 افراد شدید زخمی شیخوپورہ:(ملت آن لائن) شیخوپورہ کے نواح میں بس اور کنٹینر میں تصادم جس کے نتیجے میں 12 افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ایک پرائیویٹ کمپنی کی بس لاہور سے سواریوں کو لے کر فیصل آباد کی طرف جا رہی تھی کہ جب […]
-
پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج
پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج لاہور: (ملت آن لائن) ملک کے میدانی علاقوں میں دھند اور سموگ کا راج برقرار، لاہور بھی دھند میں کھویا نظر آیا۔ موٹروے اور نیشنل ہائی وے پر حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کا نظام بیٹھ گیا۔ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا، مختلف […]
-
عوام انتشار پھیلانے والے سیاستدانوں کے عزم کو بھانپ چکے ہیں، شہبازشریف
عوام انتشار پھیلانے والے سیاستدانوں کے عزم کو بھانپ چکے ہیں، شہبازشریف لاہور(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹ، انتشار اور ذاتی مفادات کرنے والے سیاستدانوں کے عزم بھانپ چکے ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہماری […]