پنجاب حکومت

پنجاب میں سموگ اور فوگ کا راج

  • لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب سمیت لاہور میں دھند اور سموگ شہریوں کی زندگی پر بوجھ بن گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، کوٹ مومن اور قصور سمیت مختلف علاقوں میں صبح کے وقت شدید دھند چھائی رہی، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ فضا میں چھائی سموگ سے شہری آنکھوں میں جلن، گلے میں سوزش، بخار […]

  • ‘سموگ کا ذمہ دار بھارت قرار’

    لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک، سموگ ہی سموگ ہے۔ صوبائی وزیرماحولیات ذکیہ شاہ نواز نے بھارت کو فضائی آلودگی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذکیہ شاہ نواز نے کہا کہ 35 ملین ٹن دھان کی فصل بھارت میں جلائی گئی جس […]

  • پی ٹی آئی کی نوازشریف پروٹوکول پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    پی ٹی آئی کی نوازشریف پروٹوکول پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع لاہور: (ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پروٹوکول کے معاملے پر تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی، نواز شریف کو پروٹوکول دینے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت طلب کر لی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں […]

  • شیخوپورہ میں ٹریفک حادثےمیں 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی

    شیخوپورہ میں ٹریفک حادثےمیں 5 افراد جاں بحق اور8 زخمی شیخوپورہ: (ملت آن لائن) گوجرانوالہ روڈ پر مسافر بس اور وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں گوجرانوالہ روڈ پر مسافر بس اور وین میں خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد […]

  • موٹربائیک ایمبولینس منصوبے میں مزید گھپلوں کا انکشاف

    موٹربائیک ایمبولینس منصوبے میں مزید گھپلوں کا انکشاف لاہور: (ملت آن لائن) موٹر بائیک ایمبولینس سروس منصوبے میں مزید گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر بائیک ایمبولینس سروس کیلئے سافٹ ویئر انتہائی مہنگے داموں خریدا گیا ایک ہی سافٹ ویئر کو مختلف اضلاع کے لیے سو بار خریدا گیا جبکہ سافٹ وئیر […]

  • پنجاب حکومت کا 10 کمپنیاں بند کرنیکا اعلان

    پنجاب حکومت کا 10 کمپنیاں بند کرنیکا اعلان لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب کمپنیز سکینڈل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حکومت نے 10 کمپنیاں بند کرنیکا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کہتی ہیں 63 کمپنیاں بنائیں جن میں سے 53 کمپنیاں باقی رہ گئی ہیں، آڈیٹر […]