پنجاب حکومت

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

  • پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں رات بھر دھند کا راج رہا۔ لاہور، ملتان، بہاولپور اور بہاول نگر سمیت مختلف شہروں میں صبح سویرے بھی دھند کی شدت کم نہ ہو سکی۔ دھند کے باعث متعدد مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے […]

  • سموگ سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بینرز آویزاں کرنے کی ہدایت

    سموگ سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بینرز آویزاں کرنے کی ہدایت سرگودھا: (ملت آن لائن) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے ضلع بھر کے بس سٹینڈ مالکان کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ لاری اڈوں پر سموگ سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے بینرز آویزاں کریں ، بینرز پر یہ عبارت درج […]

  • معاشی ترقی کے لیے خواتین کی شمولیت یقینی: ترجمان محکمہ ترقی خواتین

    لاہور: (ملت آن لائن)حکو مت پنجا ب نے معاشی ترقی کے عمل میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنانے کیلئے متعدد ٹھوس اقدامات کئے ہیں جس کی بدولت آج خواتین بینکنگ ، تعلیم ، صحت ، افواج ، پولیس اور دیگر شعبوں میں اہم خدمات سرانجام دے رہی ہیں، حکومت کے وژن کے مطابق خواتین […]

  • فیصل آباد میں مدرسے کا طالب علم قتل، مہتمم گرفتار

    فیصل آباد میں مدرسے کا طالب علم قتل، مہتمم گرفتار فیصل آباد:(ملت آن لائن) پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی نعش برہنہ حالت میں گلی میں پڑی تھی جس سے خدشہ ہے کہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں 8 سالہ طالب علم عمران تیسری […]

  • پنجاب کی جیلوں میں بند 86 مجرم ایم اے میں پاس

    پنجاب کی جیلوں میں بند 86 مجرم ایم اے میں پاس گوجرانوالہ: (ملت آن لائن) گوجرانوالہ سمیت پنجاب کی جیلوں میں بند سزائے موت کے قیدیوں سمیت 16 ہزار 391 مجرموں نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پرائمری سے ایم اے لیول کے امتحانات دیے جن میں سے 11 ہزار 502 کامیاب جبکہ 2 ہزار […]

  • پنجاب میں اوبراورکریم سے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیار

    پنجاب میں اوبراورکریم سے منسلک گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیار لاہور: (ملت آن لائن) پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت شیئررائیڈنگ گاڑیوں کے لئے نئی پالیسی تیارکرلی گئی ہے جس کے تحت نجی گاڑیوں کے کمرشل ہونے سے کرایوں میں اضافہ ہوگا۔ پنجاب میں اوبر اور کریم سمیت تمام آن لائن شیئررائیڈنگ سروسزسے منسلک […]