ملتان (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز آج 26 اپریل کو ہو گا، بی ایس، ماسٹرز، میڈیکل اور میٹرک میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق امتحانات میں ٹاپ کرنے والے طلباء میں […]
پنجاب حکومت
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فیز 3 کا آغاز آج سے ہو گا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی کرم ایجنسی میں دھماکے کی شدید مذمت
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرم ایجنسی کے علاقے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کرم ایجنسی کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کی مذمت کی۔ […]
-
شفافیت کا لیکچر دینے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں، شہباز شریف
لاہور (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے شفافیت کا لیکچر دینے سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا دور شفافیت میں اپنی مثال […]
-
کرپٹ عناصر شفافیت کا لیکچر دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں :شہباز شریف
لاہور (ملت آن لائن) ن لیگ کا دور شفافیت میں اپنی مثال آپ ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں نواز شریف کی قیادت میں ن لیگ کی حکومت کے 4 سال شفافیت اور خدمت کی گواہی دے رہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے […]
-
سی پیک کو ہر قیمت پر کامیاب بنائینگے: شہباز شریف
لاہور (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین عظیم ہمسائے ہیں اور دونوں ممالک کی دوستی لازوال ہے اور اقوام عالم میں پاک چین دوستی کی کوئی مثال نہیں ملتی یہ ہر دباؤ سے مبرا او رشرائط سے پاک ہے اور وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری […]
-
رکن سنٹرل کمیٹی، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری کا وزیراعلی کو خراج تحسین
لاہور (ملت آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چین کے صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لو شنشے نے مقامی ہوٹل میں وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران اور بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کی تیز رفتار ترقی کا خصوصی ذکر کیااور وزیراعلی شہبازشریف کی […]